مزید خبریں

نیکی اور بھلائی کے کاموں کو پروان چڑھایا جائے، شاہ عبدالحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ عبد الحق قادری نے کہاہے کہ دورِ حاضر میں ضرورت اس امر کی ہے معاشرے میںنیکی ،بھلائی کے کامو ں کو پر وان چڑھانے کیلیے انفرادی و اجتماعی کوششیں کی جائیں۔ مہنگائی کے اس دور میں صاف پانی کی مفت فراہمی بڑا کام ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہداء میلاد مسجد پریڈی اسٹریٹ سے متصل فری واٹر فلٹر پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔