مزید خبریں

Jamaat e islami

میرپور خاص: گھر کے باہرکھڑی موٹر سائیکل چوری کر لی گئی

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) سیٹلائٹ ٹائون کے رہائشی امجد خان کی موٹر سائیکل جو گھر کے باہر کھڑی تھی نامعلوم افراد چوری کر کے لے گئے اطلاع پر پولیس نے آکر معلومات لیں اور اپنی موٹر سائیکل کی حفاظت نہ کرنے اور پولیس کے لیے مسائل پیدا کرنے کی باتین سناتے ہوئے وہاں سے چلے گئے اور ناکہ بندی کر کے ملازم کو تلاش کرنے کی کوشش کی تاہم پولیس ملزم کو گرفتار نہ کر سکی۔ واضح رہے کہ علاقے میں چوری ڈکیتی اور رہزنی کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور پولیس عوام کو جانی اور مالی تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہے ۔