مزید خبریں

حیدرآباد: میرپور خاص کے رہائشی کا زمین سے قبضہ ختم کرانے کا مطالبہ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) میر پور خاص کے رہائشی شاہ محمد شاہ نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیاکہ بااثر افراد سکندر شاہ اور اعجاز شاہ نے ہماری زمین پر قبضہ کرلیا اور زمین کی ملکیت سے ہاتھ نہ اٹھانے پر قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے۔