کراچی (نمائندہ جسارت) عامر لیاقت حسین کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست این اے 245 کے ضمنی انتخاب پبلک نوٹس جاری کردیا گیا ہے، اب امیدوار کاغذات حاصل کرسکیں گے اور 22 سے 24 جون تک جمع ہونگے،ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ 27 جولائی کو ہوگی۔