مزید خبریں

بینظیر بھٹو کی سالگرہ آج منائی جارہی ہے، مرکزی تقریب لاڑکانہ میںہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بینظیر بھٹو کی 69 ویں سالگرہ آج 21 جون کو ملک بھر میں منائی جارہی ہے ۔ پیپلز پارٹی کے تحت ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔سالگرہ کی مرکزی تقریب لاڑکانہ میں ہوگی اس ضمن میں لاڑکانہ کے میونسپل اسٹیڈیم میں بڑا جلسہ عام ہوگا جس سے چیئرمین بلاول زرداری خطاب کرینگے۔