مزید خبریں

بی آر ٹی پشاور کے کرایوں میں اضافہ ، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا

پشاور(صباح نیوز)ٹرانس پشاور کے ترجمان نے کہا ہے کہ بس ریپڈ ٹرانزٹ( بی آر ٹی)پشاور کے کرایوں میں اضافہ کردیاگیاہے،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، 5 کلو میٹر کے فاصلے کا کرایہ10 سے بڑھ کر15روپے،5کلومیٹر سے10کلو میٹر تک کا کرایہ 15سے بڑھ کر 20روپے ہوگا۔ ترجمان نے کہا کہ35کلومیٹر سے40کلو میٹر فاصلے کا کرایہ45سے بڑھ کر50روپے ہوگا۔