مزید خبریں

کراچی: این اے 245 پر ضمنی انتخاب 27 جولائی کو ہوگا

 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عامر لیاقت حسین کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست این اے 245 کے ضمنی انتخاب پبلک نوٹس جاری کردیا گیا ہے، اب امیدوار کاغذات حاصل کرسکیں گے اور 22 سے 24 جون تک جمع ہونگے،ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ 27 جولائی کو ہوگی۔