مزید خبریں

حافظ نعیم الرحمن ودیگر کاعلی حمزہ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (نمائندہ جسارت)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ، نائب امیرکراچی و انچارج میڈیا سیل ڈاکٹر اسامہ رضی ، سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری نے سینئر صحافی و کراچی یونین آف جنرلسٹ (دستور)کے سابق صدر علی حمزہ خان کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔