مزید خبریں

سانحہ ماڈل ٹائون استغاثہ کیس پی اے ٹی کا جج پر عدم اعتماد

لاہور (صباح نیوز) سانحہ ماڈل ٹائون استغاثہ کیس میں پاکستان عوامی تحریک نے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج پر عدم اعتماد کردیا، کیس دوسری عدالت میں منتقل کروانے کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست بھی دائر کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی دائر درخواست پر آج سماعت کریں گے۔