مزید خبریں

حمزہ شہبازنے ضمنی انتخابات میں گلوکریسی شروع کرادی ، فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جعلی وزیر اعلیٰ پنجاب نے ضمنی انتخابات میں گلوکریسی شروع کروادی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جعلی وزیر اعلیٰ پنجاب نے ضمنی انتخابات میں گلوکریسی شروع کروادی ہے ، ضمیر فروش لوٹا ن لیگی امیدوار نذیر چوہان نے ڈولفن پولیس کے ہمراہ پی ٹی آئی امیدوار شبیر گجر کے مرکزی دفتر پر دھاوالا گیا ۔