مزید خبریں

حبیب جنیدی سے تعزیت

سینئر مزدور رہنما حبیب الدین جنیدی کے بہنوئی کے انتقال پر مزدور رہنما شفیق غوری، قاضی سراج اور دیگر نے تعزیت کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے۔