مزید خبریں

کے صغیر بخاری سے تعزیتILOـ

ILO اسلام آباد کے سینئر پروگرام آفیسر صغیر بخاری کے گزشتہ دنوں والد اور والدہ کے انتقال پر مزدور رہنما شفیق غوری، صحافی قاضی سراج اور دیگر نے تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔