مزید خبریں

دریائے سندھ میں پانی کی کمی واٹر کمیٹی سکھر بیراج پہنچ گئی

سکھر (نمائندہ جسارت) دریائے سندھ میں پانی کی کمی پر واٹر کمیٹی سکھر بیراج پہنچ گئی، ارسا، واٹرکمیشن کے چیئرمینز، بلوچستان کے وفاقی و صوبائی وزراء، سیکرٹری ایریگیشن سندھ ،چیف انجینئر سکھر بیراج و دیگر سکھر بیراج پہنچ گئے بلوچستان کے نمائندوں نے کم پانی ملنے پر شدید احتجاج کیا ۔