مزید خبریں

کامن ویلتھ گیمز، مینز ہاکی ٹورنامنٹ 29جولائی سے شروع ہوگا

برمنگھم(جسارت نیوز)کامن ویلتھ گیمز، مینز ہاکی ٹورنامنٹ29جولائی سے شروع ہوگا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 30 جولائی کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گا، پی ایچ ایف کے مطابق کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اولمپئن خواجہ جنید کی زیر نگرانی ایبٹ آباد میں جاری ہے، کامن ویلتھ گیمز 28جولائی سے انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں شروع ہوں گے ۔