مزید خبریں

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

اینٹیگو (جسارت نیوز):آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی، اینٹیگوا میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے چوتھے روز میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز نے 84 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، جان کیمبل 58 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے، بنگلہ دیش کی طرف سے تینوں وکٹیں خالد احمد نے حاصل کیں۔