مزید خبریں

عوام کرپٹ سیاست دانوں کا احتساب کریں ،عبدالقیوم شیخ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سابق رکن سندھ اسمبلی عبدالقیوم شیخ نے اپنے بیان میں کہاکہ 2023ء انتخابات کا سال ہی نہیں بلکہ کرپٹ سیاست دان مکافات عمل سے گزریں گے جو سیاسی ادا کاری مکاری‘ عیاری کا رد عمل ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ عوام کرپٹ سیاست دانوں کا احتساب کریں۔