مزید خبریں

امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی کنڈیاروںمیں بلدیاتی کنونشن سے خطاب کررہے ہیں ،دوسری جانب ڈھرکی میں صحافیوںسے گفتگو اور بلامقابلہ کونسلر منتخب ہونیوالے مولا بخش مزار کو مبارکباد دے رہے ہیں