مزید خبریں

این اے 240‘ ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کیلیے خصوصی ٹیم تشکیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)این اے 240 ضمنی انتخابات کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی پر خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ڈی آئی جی ایسٹ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی۔ ایس ایس پی طارق نواز، ایس ایس پی عارب مہر،ایس ایس پی ابریز عباسی اور ایس ایس پی کورنگی ٹیم میں شامل ہیں5 رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم تمام درج مقدمات کی تفتیش کرے گی۔