مزید خبریں

کیا ریاست کا نظام بے حس ہوگیا ‘ مصطفی نوازکھوکھر

اسلام آباد(صباح نیوز)پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ کیا ریاست کا نظام بے حس ہوگیا ہے؟۔ مصطفی نواز کھوکھر نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ بلوچوں کو کس طرح کا پیغام دے رہے ہیں کہ ان کے بچے یونیورسٹی کیمپس یا صوبے سے باہر محفوظ نہیں؟۔انہوں نے کہا کہ ایرڈ یونیورسٹی راولپنڈی کا 17برس کا طالبعلم اس صورتحال کا نیا متاثرہ شخص ہے۔انہوں نے کہاکہ اگر جنگی قیدیوں کے حقوق ہیں تو ہمارے بچوں کے کیوں نہیں؟۔