مزید خبریں

ٹریفک پولیس نے شہریوں کیلیے ’فری وہیکل ریپیئرنگ سروس‘ متعارف کرادی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کراچی ٹریفک پولیس نے شہریوں کیلیے ’فری وہیکل ریپیئرنگ سروس‘ متعارف کرادی۔ٹریفک پولیس نے مون سون بارشوں کے پیش نظر شہریوں کی سہولت کے لیے ’فری وہیکل ریپیئرنگ سروس متعارف کروادی۔انہوں نے کہا کہ فری وہیکل ریپیئرنگ سروس میں پنکچر لگانے، ٹائر میں ہوا بھرنے، گاڑیوں کو ٹو کرنے، آگ بجھانے کے آلات سمیت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے دیگر ضروری سامان بھی موجود ہوگا۔