مزید خبریں

جیکب آباد:امتحان دینے والے 2 طلباء کی موٹر سائیکلیں چوری

جیکب آباد (نمائندہ جسارت)سول لائن تھانے کی حدود میں گورنمنٹ ہائی اسکول میں قائم امتحانی سینٹر میں امتحان دینے والے 2 طلبہ فریداللہ عمرانی کی نئی سی ڈی موٹر سائیکل جبکہ وارث سومرو کی 2018ماڈل سی ڈی موٹر سائیکل چوری ہو گئی جس کی رپورٹ تھانے میںدرج کی گئی ہے سول لائن تھانے کی حدود میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا جس میں پولیس روک تھام میں ناکام ہے ۔