مزید خبریں

جیکب آباد:جمس میں پہلی بار ہڈیوں کے امراض کی او پی ڈی شروع

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (جمس) میں صبح اور شام کے اوقات میں پہلی بار ہڈیوں کے امراض کی او پی ڈی شعبہ کے ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں بیک سلپ اور پی او پی شروع کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر غلام حسین بروہی ڈائریکٹر جمس کا کہنا ہے کہ بہت جلد آپریشن بھی شروع کیے جائیں گے۔