شنگھائی (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شہر شنگھائی کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ گئی،جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ پلانٹ میں لگی آگ پر چند گھنٹوں میں قابو پا لیا گیا۔ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔