مزید خبریں

مصر: قاہرہ میں عمارت منہدم ہونے سے 6افرادجاں بحق

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عمارت گرنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعہ قاہرہ کے الوائیلی محلہ میں پیش آیا۔ عمارت کا ملبہ ہٹانے کے لیے بھاری مشینری طلب کرلی گئی ہے۔ اس حوالے سے تحقیقات بھی جاری ہے۔