مزید خبریں

یوکرینی جنگ کے دوران امریکا اور جرمنی کے تعلقات مضبوط ہونے لگے

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرینی جنگ کے دوران امریکا اور جرمنی کے تعلقات مضبوط ہونے لگے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یوکرین پر روسی جارحیت کی وجہ سے مغربی اتحادیوں میں ایک نئی صف بندی دیکھی جا رہی ہے۔ روس کے خطرے نے امریکا اور جرمنی کے مابین کشیدہ تعلقات میں بھی ایک نئی روح پھونک دی ہے۔