مزید خبریں

رضوان نے انٹرنیشنل ذمہ داریوں کے بعد کائونٹی کلب جوائن کرلیا

لندن(جسارت نیوز)پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے جاری انگلش لیگ ٹی 20 بلاسٹ میں دوبارہ سسیکس کائونٹی کلب جوائن کرلیا۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف انٹرنیشنل فرائض کی انجام دہی کے بعد قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ٹی 20 بلاسٹ میں سسیکس کائونٹی کلب کو دوبارہ جوائن کرلیا ہے۔