مزید خبریں

پشین میں کسٹم کی کارروائی،ملزم غیر ملکی کرنسی و قیمتی گھڑیوں سمیت گرفتار

 

کوئٹہ (نمائندہ جسارت ) بلو چستان کے ضلع پشین میںکسٹم نے کا رروائی کرتے ہوئے لا کھوں امریکی ڈالرز ، سعودی ریا ل اور قیمتی گھڑیاں برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔