مزید خبریں

ملک میں سائیکلوں کی پیداوارمیں 10 ماہ کے دوران 88 فیصد اضافہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ملک میں سائیکلوں کی مقامی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران عمومی اضافہ کارحجان دیکھنے میں آیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراپریل 2022 تک کی مدت میں ملک میں 115545 یونٹ بائسائیکلز کی پیداوارریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 88.2 فیصدزیادہ ہے۔