مزید خبریں

حیدرآباد:گھر پر قبضے کیخلاف سائٹ ایریا جمالی گوٹھ کے رہائشی کا احتجاج

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا جمالی گوٹھ کے رہائشی محمد ذاکر بلوچ اور نور جہاں نے بااثر قبضہ مافیا کی جانب سے زبردستی گھر پر قبضہ کرنے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عرصہ قبل غلام نبی اور خان محمد سے 17 ہزار کے عوض پلاٹ خریدا تھا رقم ادا کرنے کے باوجود مذکورہ افراد نے تشدد کے ذریعے بے دخل کرکے گھر پر قبضہ کرلیا۔