مزید خبریں

ہنگورجہ:نامور عالم دین علامہ دھنی بخش سولنگی کی دوسری برسی کل منائی جائے گی

ہنگورجہ(نمائندہ جسارت) ملک کے نامور عالم دین اور سلطان المدارس خیرپور کے سابق پرنسپل علامہ دھنی بخش سولنگی کی دوسری برسی کل 19 جون قریبی گائوں استاد شاہنواز سولنگی میں بڑی عقیدت سے منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں علامہ شبیرحسین نجفی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برسی کے تیاریاں مکمل کردی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برسی کو ملک کے نامور علماء خطاب کریں گے۔