مزید خبریں

امریکا، یورپ مقبوضہ کشمیرکی صورتحال کا نوٹس لیں‘ ریاض پیرزادہ

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مخالف پڑوسی بھارت کے ہاتھوں غریب عوام کا استحصال کیا جا رہا ہے‘وہ مسلسل بلوچستان میں مداخلت کر رہا ہے‘ عالمی برادری کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری جارحیت اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی کا نوٹس لینا ہوگا۔