مزید خبریں

چھوٹے ملازمین کی تنخواہوںمیں کم اضافہ کیاگیا ‘عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ چھوٹے ملازمین اور اعلیٰ افسروں کی تنخواہوں میں ایک ہی شرح سے اضافہ ناانصافی ہے‘ اس سے چھوٹے ملازمین کی تنخواہیں برائے نام بڑھتی ہیں‘ جب کہ پہلے سے بھاری تنخواہیں لینے والے ملازمین کو بہت زیادہ فائدہ پہنچتا ہے۔