مزید خبریں

پنجاب میں سول مارشل لا نافذ ہے، فیاض چوہان

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اس وقت پنجاب میں سول مارشل لا نافذ ہے، عدالت عظمیٰ پنجاب کے گھمبیر اور غیر قانونی معاملات کا فوری نوٹس لے، موجودہ صورتحال میں اسمبلیاں فوری طور پر تحلیل کرکے شفاف اور غیر جانبدرانہ انتخابات کروائے جائیں۔