مزید خبریں

امیرجماعت اسلامی ضلع سکھر کی میاں عبدالحق بھرچونڈی سے ملاقات

سکھر(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر ایڈووکیٹ سلطان احمدلاشاری نے ڈہرکی میں میاں عبدالحق بھرچونڈی عرف میاں مٹھو سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مختلف موضوعات و حالات حاضرہ پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔