مزید خبریں

پاکستانی مارشلآرٹسٹ راشد نسیم نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر قائد سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے نن چکو کیٹگری میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ دنیا میں سب سے زیادہ مارشل آرٹس کیٹیگری میں ریکارڈ بنانے والے پاکستانی مارشلآرٹسٹ راشد نسیم نے نن چکو کیٹیگری میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔راشد نسیم نے انگلینڈ کے چراغ لوکھا کو شکست دے کر اپنے ریکارڈز کی تعداد 78 کرلی۔