مزید خبریں

عمان: کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ وزیر تیل بھی تبدیل

مسقط (انٹرنیشنل ڈیسک) خلیجی عرب ریاست عمان میں سلطان ہیثم بن طارق سعید نے شاہی فرمان میں ملکی کابینہ میں رد و بدل کا حکم دے دیا۔ نئے حکم نامے میں سب سے اہم نئے وزیر تیل کے طور پر سالم عوفی کا تقرر ہے۔