مزید خبریں

اقبال قاسم کی دعاے صحت کی اپیل

کر اچی (اسٹاف رپورٹر )سابق چیف سلیکٹر اور نیشنل بینک اسپورٹس کے سابق سربراہ اقبال قاسم انکے اہلخانہ اور دوست احباب نے چھوٹے بھائی محمد حنیف قاسم جو مقامی اسپتال میں عارضہ قلب کے وارڈ میں داخل ہیں کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔دریں اثناء کے سی سی اے کے سابق صدر پروفیسر سید سراج السلام بخاری ، کے سی سی اے زون ون کے سابق سیکرٹری منیر قادری ودیگر نے بھی بحالی صحت کیلیے دعا کی ۔