مزید خبریں

جماعت اسلامی سندھ کے ضلعی امرائے کااجلاس آج حیدرآباد میں طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے ضلعی امراء کا اجلاس صوبائی امیر محمد حسین محنتی کی زیر صدارت جمعہ 17 جون کو سہ پہرساڑھے تین بجے (03:30) لطیف آباد حیدرآباد میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں لوئر سندھ حیدرآباد، میرپورخاص اور نواب شاہ ڈیویڑن کے ضلعی امراء شریک ہوں گے۔ اجلاس میں دعوتی تنظیمی امور کے علاؤہ بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں و حکمت عملی کا جائزہ لیا جائے گا۔