مزید خبریں

غریبوں پر روزگار کے دروازے بند ہوچکے، سعید احمدبیگ

کراچی (پ ر) پاک امن ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین سعید احمدبیگ نے کہاہے کہ غریبوں پر روزگار کے دروازے بند ہوچکے ہیں، لوگ دووقت کی روٹی کیلیے ترس رہے ہیں،مہنگائی نے عوام کاجینامحال کردیاہے ،عوام الناس کو درپیش مسائل اور مشکلات کے حل کے لیے کاوشیں بروئے کارلاتے رہیںگے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرجانی میں مستحق بچیوں کی شادی کیلیے جہیز کی فراہمی کے موقع پرگفتگو کرتے ہوئے کیا۔