مزید خبریں

وفاقی حکومت کے بجٹ کو مسترد کرتے ہیں،عبدالخالق آفریدی

کراچی(پ ر) اسلامی جمہوری اتحاد کے صوبائی صدر علامہ عبدالخالق آفریدی، عمران احمدسلفی اور امیر عبداللہ فاروقی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے پیش کردہ بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، حکومت میں شامل جماعتوں کو اب مہنگائی نظر نہیں آرہی،یہ بجٹ حکمرانوں نے آئی ایم ایف اور امریکا کے دباؤ اور ان کی پالیسی کے مطابق دیا ہے۔