مزید خبریں

آئین عمران خان کی سمجھ سے باہر ہے‘ مراد علی شاہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئین عمران خان کی سمجھ سے باہر ہے، ایک شخص کی کم عقلی اور نااہلی کے باوجود بھی بہت سے لوگ اس کے پیچھے چل رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔