مزید خبریں

جماعت اسلامی رہنماوں کاپیرمسلم جان سرہندی سے اظہار تعزیت

کراچی(نمائندہ جسارت)امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جماعت اسلامی ٹنڈومحمدخان کے سابق امیر پیرمسلم جان سرہندی کے بڑے بھائی پیرغلام عمرجان سرہندی کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان ولواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔