مزید خبریں

ڈویژنل انڈر19ٹورنامنٹس کی چیمپئنز کا فیصلہ آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 5کرکٹ ایسوسی ایشنز کے تحت ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹس کے فائنلز آج کھیلے جائیں گے۔ سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے تحت ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹ کل ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔50اوورز کی طرز پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹس میں مجموعی طور پر 480 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔