مزید خبریں

ٹیکیسٹل،ٹیکس پروسس کے حوالے سے پریس کانفرنس 21جون کو ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 21جون سے24 جون تک جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں شروع ہونے والی مقبول عام نمائش “ٹیکیسٹل،ٹیکس پروسس اورہیم ٹیکسٹائل سمر اسپیشل2022ــ” کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے پریس کانفرنس 21جون کو شام4بجے ہال نمبر4میں منعقد ہوگی۔پریس کانفرنس سے ممبر ایگزیکٹو بورڈ آف ڈائریکٹر،میسے فرینکفرٹ Lucie Brigham نائب صدر ٹیکسٹائلز اورٹیکسٹائل ٹیکنالوجی میسے فرینکفرٹ،اورہیڈ آف اینوویشن ایجنسی لندن کالج خطاب کرینگے۔