مزید خبریں

زرعی قرضوں پر مشاورتی کمیٹی کا اجلاس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بینک دولت پاکستان کی ڈپٹی گورنر سیما کامل نے آج کراچی میں زرعی قرضوں پر مشاورتی کمیٹی (اے سی اے سی) کے فالو اپ اجلاس کی صدارت کی۔ کمیٹی نے دسمبر 2020ء کے اپنے آخری اجلاس میں جو اہم فیصلے کیے تھے۔ ان پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور جولائی تا اپریل (مالی سال 22ء) میں زرعی قرضے کے حوالے سے کارکردگی پر غور کیا۔