مزید خبریں

خیرپور:جھاڑیوں میں آگ لگنے سے ریلوے ٹریک کو نقصان

خیرپور(جسارت نیوز)ٹنڈومستی ریلوے اسٹیشن کے نزدیک جھاڑیوں میں آگ لگنے کی وجہ سے ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا جس کی وجہ کو مسافر گاڑیوں کو خیرپور ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق امدادی مکمل ہوچکا اور آگ پر قابو پالیا ہے جبکہ مسافروں کو سخت گرمی میں پریشانی کاسامنا اُٹھانا پڑا۔