مزید خبریں

سکھر میں پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا

سکھر (نمائندہ جسارت)سکھر میں پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا، پیپلزپارٹی کی اہم شخصیات نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔ آل پاکستان برڑا ویلفیئر ایسوسی ایشن ضلع سکھر کے صدر ضیا الرحمن برڑو نے برادری سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔