مزید خبریں

فہد جعفری کی ایف بی آر کمشنر قاضی افضل سے ملاقات

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) پاکستان رئیل اسٹیٹ کلب کے چیئرمین فہد جعفری نے بدھ کو ایف بی آر کے کمشنر قاضی افضل اور اسسٹنٹ کمشنر اعظم مغل سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا، انہوں نے یقین دلایا کہ وہ رئیل اسٹیٹ کے مسائل کے حل کے لیے لائحح عمل بنائیں گے۔