مزید خبریں

ڈیم فنڈ کے پیسے عدالت عظمیٰ کے اکاؤنٹ میں جمع ہیں‘ ثاقب نثار

اسلام آباد (آن لائن )سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ کے پیسے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیم فنڈ سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ جب میں نے ڈیم فنڈ کے پیسے واپڈا کو دینا چاہے تو ان کے چیئرمین نے کہا کہ جب وہ کوئی مخصوص کام کرنا شروع کریں گے تو اس وقت اسے استعمال میں لائیں گے۔