مزید خبریں

صوبائی بجٹ میں عام آدمی پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا گیا ‘پی پی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے سندھ کے بجٹ کو عوام دوست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔صوبائی بجٹ میں عام آدمی پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا گیا ہے اور کوشش کی گئی ہے کہ مشکل صورت حال میں بھی عوام پر کوئی بوجھ نہ پڑے۔